حوزہ/ قم المقدسہ میں انقلاب اسلامی اور رھبر معظم سے تجدید عھد کے لیے اردو زبان طلاب کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔ اجتماع میں اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت کی گئی۔ اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اجتماع میں تمام تر تنظیمیں اور انجمنیں شریک ہوئیں۔اجتماع سے مولانا نصرت بخاری اور مولانا مراد رضوی صاحب نے خطاب کیا۔مولانا کمیل شیرازی نے اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ پیش کیا۔
-
تصاویر/ حرم حضرت معصومہ (س) میں "لبیک یا نصراللہ" کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ "لبیک یا نصرالله" کے عنوان سے اس اجتماع میں حزب الله لبنان کے شہید کمانڈروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا، شرکاء نے اپنی حمایت اور عزم کا اظہار کیا۔…
-
امام خمینیؒ اور اُمت کی بیداری؛ ایک فکری انقلاب کی داستان
حوزہ/یہ حقیقت اب تاریخ کی کتابوں میں محض ایک سیاسی واقعے کے طور پر محفوظ نہیں کہ ۱۹۷۹ء میں ایران میں ایک انقلاب برپا ہوا، بلکہ یہ ایک ہمہ گیر فکری، اعتقادی…
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں 22 بہمن کی ریلی میں عوام کی بھرپور اور تاریخی شرکت
حوزہ/ انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر قم المقدسہ میں 22 بہمن کی ریلی میں لوگوں نے بھرپور اور وسیع پیمانے پر شرکت کرکے انقلاب اور اسلامی نظام کی حمایت…
-
تصاویر/ اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش دہشت گردانہ حملہ کے خلاف جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ اسلام آباد (پاکستان) کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ قصرِ خدیجۃ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دہشت گرد حملے کے خلاف جمعیت العلماء…
-
انقلابِ اسلامی ایران؛ سامراج کے مقابل استقامت و بیداری کی علامت
حوزہ/انقلابِ اسلامی ایران انسانی تاریخ کا وہ نایاب واقعہ ہے جس نے دنیا کی سیاسی، فکری اور تہذیبی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ امام خمینیؒ کی روحانی قیادت…
آپ کا تبصرہ